نیکٹا اور نیفٹیک کی تنظیمِ نو معمول کی ادارہ جاتی تبدیلیوں کا حصہ ہے: طلال چوہدری

10

وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی تنظیم نو کو وزارتِ داخلہ میں معمول کی ادارہ جاتی تبدیلیوں کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس تنظیمِ نو کا مقصد مختلف اداروں کے درمیان انٹیلی جنس رابطے، معلومات کے تبادلے اور ردِعمل کے طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں