وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کا پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر پیش رفت کا جائزہ

وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کا پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر پیش رفت کا جائزہ

اقتصادی امور کے وزیر احد چیمہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان ایک قومی لائحہ عمل ہے، جس کا مقصد معیشت کے تمام شعبوں میں جامع اور مربوط ڈیجیٹل تبدیلی کو یقینی بنانا ہے۔وہ اسلام آباد میں پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وزیرِ اقتصادی امور نے امید ظاہر کی کہ نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان پر تمام صوبوں سے مشاورت آئندہ وفاقی بجٹ سے قبل مکمل کر لی جائے گی تاکہ ترجیحات میں ہم آہنگی یقینی بنائی جا سکے۔

-- مزید آگے پہنچایے --