وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال اور مجموعی ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

