امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات

 امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیر مقدم کیا۔بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی، بلاول بھٹو اور امریکی سفیر میں علاقائی تعاون اور متاثرین سیلاب کیلئے مزید تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --