وزیر خزانہ کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا اظہار

وزیر خزانہ کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا اظہار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یہ بات واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفارتخانے میں منعقدہ “روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ترسیلات زر روڈ شو پاکستان ڈائسپورا لیڈرز ایوننگ” سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں اپنا سرمایہ لگائیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --