Skip to content
وَقَدْ مَكَـرُوْا مَكْـرَهُـمْ وَعِنْدَ اللّـٰهِ مَكْـرُهُـمْۖ وَاِنْ كَانَ مَكْـرُهُـمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ (46)
اور ان لوگوں نے اپنی تدبیریں کی تھیں اور ان کی تدبیریں اللہ کے سامنے تھیں، اگرچہ ان کی تدبیریں ایسی تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں۔