امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کردیا

 امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے بھارت کا سفر کرنے سے متعلق بھی ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ ’جرائم اور دہشتگردی‘ کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے میں نہایت محتاط رہیں۔امریکی ٹریول ایڈوائزری میں آسام، اروناچل پردیش، میزورام، ناگا لینڈ اور دیگر ریاستیں اپنے  شہریوں کے لیے خطرناک قرار  دی گئی۔

-- مزید آگے پہنچایے --