ﻋﺰﺕ ﻭ ﻋﻈﻤﺖ، ﻗﺪﺭ ﻭ ﻣﻨﺰﻟﺖ ﺣﺎﺻﻞ کرنا چاہتے ہیں تو اسم ﺍﻟﺠﻠﯿﻞُ​ کیساتھ یہ عمل کریں

ﻋﺰﺕ ﻭ ﻋﻈﻤﺖ، ﻗﺪﺭ ﻭ ﻣﻨﺰﻟﺖ ﺣﺎﺻﻞ کرنا چاہتے ہیں تو اسم ﺍﻟﺠﻠﯿﻞُ​ کیساتھ یہ عمل کریں

ﻣﺸﮏ ﻭ ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺟﻠﯿﻞ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﯾﺎ ﺟﻠﯿﻞ ﮐﺎ ﻭﺭﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﺰﺕ ﻭ ﻋﻈﻤﺖ، ﻗﺪﺭ ﻭ ﻣﻨﺰﻟﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﯽ۔​
-- مزید آگے پہنچایے --