سورۃ الناس مع ترجمہ

سورۃ الناس مع ترجمہ

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) 

کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا۔

مَلِكِ النَّاسِ (2) 

لوگوں کے بادشاہ کی۔

اِلٰـهِ النَّاسِ (3) 

لوگوں کے معبود کی۔

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) 

اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے۔

اَلَّـذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِ (5) 

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔

مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ (6) 

جنوں اور انسانوں میں سے۔

-- مزید آگے پہنچایے --