🌹☝️سورہ ابراہیم آئت18☝️🌹

🌹☝️سورہ ابراہیم آئت18☝️🌹

مَّثَلُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّـهِـمْ ۖ اَعْمَالُـهُـمْ كَـرَمَادِ  ِۨ اشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيْحُ فِىْ يَوْمٍ عَاصِفٍ ۖ لَّا يَقْدِرُوْنَ مِمَّا كَسَبُوْا عَلٰى شَىْءٍ ۚ ذٰلِكَ هُوَ الضَّلَالُ الْبَعِيْدُ (18)

ان کی مثال جنہوں نے اپنے رب سے انکار کیا، ایسی ہے کہ ان کے اعمال گویا راکھ ہیں جسے آندھی کے دن ہوا اڑا کر لے گئی ہو، جو کچھ انہوں نے کمایا تھا اس میں کچھ بھی ان کے ہاتھ میں نہ رہا ہو، یہ بھی بڑی دور کی گمراہی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --