بچوں کی دنیا اسم السَلامُ آفتوں اور بیماری کا علاج نومبر 6, 2022 اس اسم کا بکثرت ورد کرنے والا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ ایک سو پندرہ مرتبہ اس کو پڑھ کر بیمار پر دم کرے، اللہ تعالیٰ اسے صحت عطا فرمائیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin