بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت79☝️🌹 اگست 29, 2022 اَلَّـذِيْنَ يَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِيْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ فِى الصَّدَقَاتِ وَالَّـذِيْنَ لَا يَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُـمْ فَيَسْخَرُوْنَ مِنْـهُـمْ ۙ سَخِرَ اللّـٰهُ مِنْـهُـمْ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ (79) وہ لوگ جو ان مسلمانوں پر طعن کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور جو لوگ اپنی محنت کے سوا طاقت نہیں رکھتے پھر ان پر ٹھٹھا کرتے ہیں، اللہ ان سے ٹھٹھا کرتا ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin