بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت50☝️🌹 جولائی 30, 2022 اِنْ تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُـمْ ۖ وَاِنْ تُصِبْكَ مُصِيْبَةٌ يَّقُوْلُوْا قَدْ اَخَذْنَآ اَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ وَيَتَوَلَّوْا وَّهُـمْ فَرِحُوْنَ (50) اگر تمہیں آسائش حاصل ہوتی ہے تو انہیں بری لگتی ہے، اور اگر کوئی مشکل پڑتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنا کام پہلے ہی سنبھال لیا تھا اور خوشیاں مناتے لوٹ جاتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin