عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی،ناکام رہے تو ہمارا کیا قصور، بلاول بھٹو

عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی،ناکام رہے تو ہمارا کیا قصور، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔وزیر خارجہ نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ کسی دو طرفہ ملاقات کا پلان نہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات بات چیت کو مشکل بنارہے ہیں۔

 

بلاول بھٹو نے خارجہ پالیسی سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تھی، ناکام رہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --