Skip to content
وَنُـوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَـهٝ فَنَجَّيْنَاهُ وَاَهْلَـهٝ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْـمِ (76)
اور نوح کو جب اس نے اس سے پہلے پکارا پھر ہم نے اس کی دعا قبول کرلی پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو گھبراہٹ سے بچا لیا۔