پی ایس بی اور پی ایچ ایف میں اختلافات،پاکستان  اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سے محروم

پی ایس بی اور پی ایچ ایف میں اختلافات،پاکستان اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سے محروم

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی۔پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے درمیان لڑائی پاکستان کے لئے مہنگی ثابت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی ایچ نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی ہے، پاکستان کو پہلی بار اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی ملی تھی۔

-- مزید آگے پہنچایے --