قومی ☝️سورۃ یونس آئت84☝️🌹 مارچ 8, 2023 وَقَالَ مُوْسٰى يَا قَوْمِ اِنْ كُنْتُـمْ اٰمَنْتُـمْ بِاللّـٰهِ فَعَلَيْهِ تَوَكَّلُـوٓا اِنْ كُنْتُـمْ مُّسْلِمِيْنَ (84) اور موسٰی نے کہا اے میری قوم! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو اگر تم فرمانبردار ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin