🌹☝️سورۃ یونس آئت52☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت52☝️🌹

ثُـمَّ قِيْلَ لِلَّـذِيْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْـدِۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُـمْ تَكْسِبُوْنَ (52)

پھر ظالموں سے کہا جائے گا ہمیشگی کا عذاب چکھتے رہو، تمہیں نہیں بدلا دیا جاتا مگر اس چیز کا جو تم کرتے تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --