سورۃ الانعام آیت157☝️

سورۃ الانعام آیت157☝️

اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّـآ اُنْزِلَ عَلَيْنَا الْكِتَابُ لَكُنَّـآ اَهْدٰى مِنْـهُـمْ ۚ فَقَدْ جَآءَكُمْ بَيِّنَـةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَهُدًى وَّرَحْـمَةٌ ۚ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ وَصَدَفَ عَنْـهَا ۗ سَنَجْزِى الَّـذِيْنَ يَصْدِفُوْنَ عَنْ اٰيَاتِنَا سُوٓءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُـوْا يَصْدِفُوْنَ (157)

یا یہ کہو کہ اگر ہم پر کتاب نازل کی جاتی تو ہم ان سے بہتر راہ پر چلتے، سو تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک واضح کتاب اور ہدایت اور رحمت آ چکی ہے، اب اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑے، جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑتے ہیں ہم انہیں ان کے منہ موڑنے کے باعث برے عذاب کی سزا دیں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --