بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت131☝️ جنوری 11, 2025جنوری 12, 2025 ذٰلِكَ اَنْ لَّمْ يَكُنْ رَّبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّاَهْلُـهَا غَافِلُوْنَ (131) یہ اس لیے ہوا کہ تیرا رب بستیوں کو ظلم کرنے کے باوجود ہلاک نہیں کیا کرتا اس حال میں کہ وہ بے خبر ہوں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin