بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت35☝️ ستمبر 19, 2024 وَاِنْ كَانَ كَبُـرَ عَلَيْكَ اِعْـرَاضُهُـمْ فَاِنِ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَبْتَغِىَ نَفَقًا فِى الْاَرْضِ اَوْ سُلَّمًا فِى السَّمَآءِ فَتَاْتِيَـهُـمْ بِاٰيَةٍ ۚ وَلَوْ شَآءَ اللّـٰهُ لَجَمَعَهُـمْ عَلَى الْـهُدٰى ۚ فَلَا تَكُـوْنَنَّ مِنَ الْجَاهِلِيْنَ (35) اور اگر ان کا منہ پھیرنا تم پر گراں ہو رہا ہے پھر اگر تم سے ہو سکے تو کوئی سرنگ زمین میں تلاش کر یا آسمان سے سیڑھی لگا پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لا، اور اگر اللہ چاہتا تو سب کو سیدھی راہ پر جمع کر دیتا، سو تو نادانوں میں سے نہ ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin