سورۃ المائدۃ آیت115☝️

سورۃ المائدۃ آیت115☝️

قَالَ اللّـٰهُ اِنِّـىْ مُنَزِّلُـهَا عَلَيْكُمْ ۖ فَمَنْ يَّكْـفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَاِنِّـىٓ اُعَذِّبُهٝ عَذَابًا لَّآ اُعَذِّبُهٝٓ اَحَدًا مِّنَ الْعَالَمِيْنَ (115)

اللہ نے فرمایا بے شک میں وہ خوان تم پر اتاروں گا، پھر اس کے بعد جو کوئی تم میں سے ناشکری کرے گا تو میں اسے ایسی سزا دوں گا جو دنیا میں کسی کو نہ دی ہوگی۔

-- مزید آگے پہنچایے --