سورۃ المائدۃ آیت106☝️

سورۃ المائدۃ آیت106☝️

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِيْنَ الْوَصِيَّةِ اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ اَوْ اٰخَرَانِ مِنْ غَيْـرِكُمْ اِنْ اَنْتُـمْ ضَرَبْتُـمْ فِى الْاَرْضِ فَاَصَابَتْكُمْ مُّصِيْبَةُ الْمَوْتِ ۚ تَحْبِـسُوْنَـهُمَا مِنْ بَعْدِ الصَّلَاةِ فَيُـقْسِمَانِ بِاللّـٰهِ اِنِ ارْتَبْتُـمْ لَا نَشْتَـرِىْ بِهٖ ثَمَنًا وَّلَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى ۙ وَلَا نَكْـتُـمُ شَهَادَةَ اللّـٰهِ اِنَّـآ اِذًا لَّمِنَ الْاٰثِمِيْنَ (106)

اے ایمان والو! جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچے تو وصیت کے وقت تمہارے درمیان تم میں سے دو معتبر آدمی گواہ ہونے چاہئیں، یا پھر غیروں میں سے دو گواہ ہوں اگر زمین میں سفر کرتے وقت تمہیں موت کی مصیبت آ پہنچے، اگر تمہیں شبہ ہو تو ان دونوں کو نماز کے بعد کھڑا کرو کہ وہ دونوں اللہ کی قسمیں کھائیں کہ ہم گواہی کے بدلے میں مال نہیں لیتے اگرچہ رشتہ داری ہی کیوں نہ ہو، اور نہ ہم اللہ کی گواہی چھپاتے ہیں ورنہ ہم بے شک گناہگار ہوں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --