سورۃ المائدۃ آیت18☝️🌹

سورۃ المائدۃ آیت18☝️🌹

وَقَالَتِ الْيَـهُوْدُ وَالنَّصَارٰى نَحْنُ اَبْنَـآءُ اللّـٰهِ وَاَحِبَّـآؤُهٝ ۚ قُلْ فَلِمَ يُعَذِّبُكُمْ بِذُنُـوْبِكُمْ ۖ بَلْ اَنْتُـمْ بَشَـرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ ۚ يَغْفِرُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَآءُ ۚ وَلِلّـٰهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَـهُمَا ۖ وَاِلَيْهِ الْمَصِيْـرُ (18)

اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں، کہہ دو پھر تمہارے گناہوں کے باعث وہ تمہیں کیوں عذاب دیتا ہے، بلکہ تم بھی اور مخلوقات کی طرح ایک آدمی ہو، جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے سزا دے، اور آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے، اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --