بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت14☝️🌹 اپریل 17, 2024 وَمِنَ الَّـذِيْنَ قَالُـوٓا اِنَّا نَصَارٰٓى اَخَذْنَا مِيْثَاقَهُـمْ فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖۖ فَاَغْـرَيْنَا بَيْنَـهُـمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَآءَ اِلٰى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۚ وَسَوْفَ يُنَبِّئُهُـمُ اللّـٰهُ بِمَا كَانُـوْا يَصْنَعُوْنَ (14) اور جو لوگ اپنے آپ کو نصاریٰ کہتے ہیں ان سے بھی ہم نے عہد لیا تھا پھر وہ اس نصیحت سے نفع اٹھانا بھول گئے جو انہیں کی گئی تھی، پھر ہم نے ان کے درمیان ایک دوسرے کی دشمنی اور بغض قیامت تک کے لیے ڈال دیا، اور اللہ انہیں جتلائے گا جو کچھ وہ کرتے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin