بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت7☝️🌹 اپریل 10, 2024 وَاذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ وَمِيْثَاقَهُ الَّـذِىْ وَاثَقَكُمْ بِهٓ ٖ ۙ اِذْ قُلْتُـمْ سَـمِعْنَا وَاَطَعْنَا ۖ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (7) اور اللہ کا انعام جو تم پر ہوا ہے اسے یاد کرو اور اس کا عہد جس کا تم سے معاہدہ کیا ہے، جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے سنا اور مان لیا، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ دلوں کی بات خوب جانتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin