فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔عمان کے شہر صلالہ میں جاری  ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکست دے دی۔

 

محمد عبداللّٰہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان کی جانب سے کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے 5، ارشد لیاقت نے 2 جبکہ محمد عبداللّٰہ اور ذکریا حیات نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --