بچوں کی دنیا سورۃ یوسف آیت86☝️🌹 جولائی 2, 2023 قَالَ اِنَّمَآ اَشْكُـوْا بَثِّىْ وَحُزْنِـىٓ اِلَى اللّـٰهِ وَاَعْلَمُ مِنَ اللّـٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ (86) کہا میں تو اپنی پریشانی اور غم کا اظہار اللہ ہی کے سامنے کرتا ہوں اور اللہ کی طرف سے میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin