لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحے کے مرکزی ملزم محمد سعید الیاس کو گرفتار کر لیا۔

خیال رہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے، تمام افراد کو ملزم سعید الیاس نے لیبیا بھجوایا تھا۔

-- مزید آگے پہنچایے --