بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت16☝️🌹 دسمبر 28, 2022 قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّـٰهُ مَا تَلَوْتُهٝ عَلَيْكُمْ وَلَآ اَدْرَاكُمْ بِهٖ ۖ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِـهٖ ۚ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (16) کہہ دو اگر اللہ چاہتا تو میں اسے تمہارے سامنے نہ پڑھتا اور نہ ہی تمہیں اس سے خبردار کرتا، کیونکہ اس سے پہلے تم میں ایک عمر گزار چکا ہوں، کیا پھر تم نہیں سمجھتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin