کرسمس کے موقع پر ٹرنی میں ظہرانہ، شرکا میں تحائف تقسیم، راو نصیر احمد کی بھی شرکت

کرسمس کے موقع پر ٹرنی میں ظہرانہ، شرکا میں تحائف تقسیم، راو نصیر احمد کی بھی شرکت

کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ پولیس اٹلی کے شہر ٹرنی کے عملے نے تمام شرکا کو گیجٹس سے بھرے نیلے رنگ کے بیگ تقسیم کیے۔ تقریب میں مذہبی حکام نے شرکت کی – مذہبی حکام کی قیادت بشپ فرانسسکو انتونیو سڈو نے کی – اٹلی کے شہر ٹرنی اور اس کے صوبے کے سول اور ملٹری کے ساتھ ساتھ علاقے میں غیر ملکی کمیونٹیز اور انجمنوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کمیونٹی کی جانب سے صوبہ ٹرنی کی  ایڈوائزری کونسل کے ممبر اٹلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے آرگنائزنگ سیکرٹری  راو نصیر احمد نے شرکت کی. ٹرنی ہوٹل انسٹی ٹیوٹ کے چار طلباء اور شہر ٹرنی کے دو نوجوان ۔طلباء کی مدد سے تیار کردہ ایک عمدہ ظہرانے کے ساتھ اس تقریب کا اختتام ہوا۔

-- مزید آگے پہنچایے --