بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا

بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی اطلاع ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے دی۔انہوں نے ٹوئٹر کی ڈسپلے فوٹو تبدیل کی جس پر ان کے ٹک ٹاک کا یوزر نیم درج تھا، ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین سے ٹک ٹاک پر فالو کرنے کا کہا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر یہ اعلان دو روز قبل کیا تھا، اعلان کے کچھ ہی دیر بعد ہزاروں صارفین نے چیئرمین پی پی کو ٹک ٹاک پر فالو کرلیا۔

Image

-- مزید آگے پہنچایے --