46 نئی کوچز کی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی

پاکستان ریلویز کے لیے برآمد کی جانے والی 46 نئی کوچز کی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی۔زرائع کے مطابق چائنا سے منگوائی گئی کھیپ میں 45 کوچز، ایک بریک وین شامل ہے، برآمد کی جانے والی 230 کوچز کے معاہدے کی پاکستان پہنچنے والی یہ پہلی کھیپ ہے۔کوچز سے لدا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لگادیا گیا، نئی کوچز اور انجن کی آمد سے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں گی۔

-- مزید آگے پہنچایے --