اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک

اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطالوی حکام کے مطابق متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے، لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

متاثرہ علاقے میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ ہوا۔اطالوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے ابھی کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --