آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے مادر وطن کی خدمت کیلئے فارمیشنز کی غیر معمولی پیشہ وارانہ قابلیت کو سراہا۔
Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa visited Multan today@OfficialDGISPR https://t.co/xImKu09LjD pic.twitter.com/KtZoCFYJ04
— Radio Pakistan (@RadioPakistan) November 11, 2022
اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔آرمی چیف کا استقبال کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کیا۔