Skip to content
اَلَّـذِيْنَ يَسْتَحِبُّوْنَ الْحَيَاةَ الـدُّنْيَا عَلَى الْاٰخِرَةِ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ وَيَبْغُوْنَـهَا عِوَجًا ۚ اُولٰٓئِكَ فِىْ ضَلَالٍ بَعِيْدٍ (3)
جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلہ میں پسند کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کرتے ہیں، وہ دور کی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔