بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت95☝️🌹 ستمبر 15, 2022 سَيَحْلِفُوْنَ بِاللّـٰهِ لَكُمْ اِذَا انْقَلَبْتُـمْ اِلَيْـهِـمْ لِتُعْرِضُوْا عَنْـهُـمْ ۖ فَاَعْرِضُوْا عَنْـهُـمْ ۖ اِنَّـهُـمْ رِجْسٌ ۖ وَّمَاْوَاهُـمْ جَهَنَّـمُۚ جَزَآءً بِمَا كَانُـوْا يَكْسِبُوْنَ (95) تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے جب تم ان کی طرف پھر جاؤ گے کہ تم ان سے درگزر کرو، سو ان سے درگزر کرو، بے شک وہ پلید ہیں، اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے، اس کے بدلے میں جو کرتے رہے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin