ڈلر مزید مہنگا ہو گیا

 انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہو کر  229 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔

انٹربینک میں ایک ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ ایک روپے کے اضافے سے 234 روپے ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا۔

-- مزید آگے پہنچایے --