بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت87☝️🌹 ستمبر 6, 2022 رَضُوْا بِاَنْ يَّكُـوْنُـوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وَطُبِــعَ عَلٰى قُلُوْبِـهِـمْ فَهُـمْ لَا يَفْقَهُوْنَ (87) وہ خوش ہیں کہ پیچھے رہ جانے والی عورتوں کے ساتھ رہ جائیں اور ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی ہے سو وہ نہیں سمجھتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin