🌹☝️سورہ التوبہ آئت75☝️🌹

🌹☝️سورہ التوبہ آئت75☝️🌹

وَمِنْـهُـمْ مَّنْ عَاهَدَ اللّـٰهَ لَئِنْ اٰتَانَا مِنْ فَضْلِـهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَكُـوْنَنَّ مِنَ الصَّالِحِيْنَ (75)

اور بعضے ان میں سے وہ ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہمیں اپنے فضل سے دے تو ہم ضرور خیرات کیا کریں اور نیکوں میں سے ہو جائیں

-- مزید آگے پہنچایے --