بچوں کی دنیا سورہ التوبہ آئت75 اگست 25, 2022 وَمِنْـهُـمْ مَّنْ عَاهَدَ اللّـٰهَ لَئِنْ اٰتَانَا مِنْ فَضْلِـهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَكُـوْنَنَّ مِنَ الصَّالِحِيْنَ (75) اور بعضے ان میں سے وہ ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہمیں اپنے فضل سے دے تو ہم ضرور خیرات کیا کریں اور نیکوں میں سے ہو جائیں -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin