آرمی چیف کیلئے یو اے ای کی جانب سے بڑا ایوارڈ

آرمی چیف کیلئے یو اے ای کی جانب سے بڑا ایوارڈ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نواز دیا ۔

متحدہ عرب امارات کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔

واضح رہے کہ آرڈر آف دی یونین دوست ممالک کے سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --