شیخ رشید خاموشی سے دبئی پہنچ گئے

شیخ رشید خاموشی سے دبئی پہنچ گئے

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی لندن کی راہ لے لی۔دبئی پہنچنے پر کہا کہ 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں، راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔

نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو میں شیخ رشید نے بتایا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے 17 اگست تک دبئی میں رہوں گا ، 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں، راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا تو واپس آجاؤں گا، جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --