بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت47☝️🌹 جولائی 27, 2022 لَوْ خَرَجُوْا فِيْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا وَّلَاَوْضَعُوْا خِلَالَكُمْ يَبْغُوْنَكُمُ الْفِتْنَةَ ۚ وَفِيْكُمْ سَـمَّاعُوْنَ لَـهُـمْ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ بِالظَّالِمِيْنَ (47) اگر وہ تم میں نکلتے تو سوائے فساد کے اور کچھ نہ بڑھاتے اور تم میں فساد ڈلوانے کی غرض سے دوڑے دوڑے پھرتے، اور تم میں ان کے جاسوس بھی ہیں، اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin