بچوں کی دنیا سورہ التوبہ آئت45 جولائی 25, 2022 اِنَّمَا يَسْتَاْذِنُكَ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِاللّـٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَارْتَابَتْ قُلُوْبُـهُـمْ فَهُـمْ فِىْ رَيْبِـهِـمْ يَتَـرَدَّدُوْنَ (45) تم سے رخصت وہی مانگتے ہیں جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں سو وہ اپنے شک میں بھٹک رہے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin