بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت44☝️🌹 جولائی 24, 2022 لَا يَسْتَاْذِنُكَ الَّـذِيْنَ يُؤْمِنُـوْنَ بِاللّـٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ اَنْ يُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِـهِـمْ وَاَنْفُسِهِـمْ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ بِالْمُتَّقِيْنَ (44) جو لوگ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لاتے ہیں وہ تم سے رخصت نہیں مانگتے اس سے کہ اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کریں، اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin