ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10  گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 42 ڈالرز بڑھ کر 1724 ڈالرز فی اونس ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --