بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت42☝️🌹 جولائی 22, 2022 لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيْبًا وَّسَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوْكَ وَلٰكِنْ بَعُدَتْ عَلَيْـهِـمُ الشُّقَّةُ ۚ وَسَيَحْلِفُوْنَ بِاللّـٰهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْۚ يُـهْلِكُـوْنَ اَنْفُسَهُـمْۚ وَاللّـٰهُ يَعْلَمُ اِنَّـهُـمْ لَكَاذِبُوْنَ (42) اگر مال نزدیک ہوتا اور سفر ہلکا ہوتا تو وہ ضرور تیرے ساتھ ہوتے لیکن انہیں مسافت لمبی نظر آئی، اور اب اللہ کی قسمیں کھائیں گے کہ اگر ہم سے ہو سکتا تو ہم تمہارے ساتھ ضرور چلتے، اپنی جانوں کو ہلاک کرتے ہیں، اور اللہ جانتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin