مون سون کی مزید بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں

مون سون کی مزید بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون کی تیز ہوائیں کل (بدھ) سے ملک بھر میں پھیلنا شروع ہو جائیں گی۔

اس موسمی نظام کے زیر اثر کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں رواں ماہ کی 20 سے 26 تاریخ تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔.

-- مزید آگے پہنچایے --