شہروز کاشف نانگا پربت سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

شہروز کاشف نانگا پربت سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

شہروزکاشف  نے ایک  اور  ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔

20 سالہ شہروز نے 8000  میٹر  سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے،  شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔

 اس عالمی اعزاز کے بعد   شہروزکاشف نانگاپربت چوٹی سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیمابن گئے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --